Saturday, April 19, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsبانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ...

بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی حکومت کہیں جارہی ہے: فیصل واوڈا

بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی حکومت کہیں جارہی ہے: فیصل واوڈا
ملک میں آئینی بریک ڈاون جیسا کوئی خطرہ نہیں ہے: سابق وزیر کی پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹو

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی موجودہ حکومت کہیں جارہی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ملک میں آئینی بریک ڈاون جیسا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ  بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی موجودہ حکومت کہیں جارہی۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا اور پی ٹی آئی رہنما زین قریشی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ججز کے خلاف جو بات کی اُس پر توہین عدالت کی کارروائی ہونی چاہیے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments