Sunday, April 20, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ میں 15 سے زائد قیدی عملے کو یرغمال بناکر...

ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ میں 15 سے زائد قیدی عملے کو یرغمال بناکر فرار

ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے 15 سے زائد خطرناک قیدی فرار ہوگئے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ قیدیوں نے جیل عملے  کو یرغمال بنایا اور فرار ہوگئے، جیل میں فائرنگ سے ایک قیدی ہلاک بھی ہوا۔ 

قیدیوں کے فرار کے بعد ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ مختلف مقامات پر ناکہ بندی بھی کردی گئی ہے۔

ایس پی محمد ریاض مغل کے مطابق ایک قیدی نے مرکزی دروازے پر تعینات اہلکارکو گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا۔

فرار ہونے والے قیدیوں میں دہشتگردی، قتل، اقدام قتل اور منشیات فروشی کےجرم میں ملوث قیدی شامل ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments