Sunday, April 20, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsبجلی اور گیس کے بھاری بلوں نے شیخ رشید کو بھی پریشان...

بجلی اور گیس کے بھاری بلوں نے شیخ رشید کو بھی پریشان کردیا، ویڈیو بنا دی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا بجلی کا بل ایک لاکھ 68 ہزار اور گیس کا بل ایک لاکھ روپے آگیا۔

شیخ رشید بھی بجلی اورگیس کے بل سے پریشان ہوگئے اور بلز کے ساتھ ویڈیو بنا کر ڈال دی۔

انہوں نے بتایاکہ ایک وقت چولہا جلتا ہے، گیس کا بل ایک لاکھ روپے اور بجلی کا بل ایک لاکھ اڑسٹھ ہزار روپے کا آگیا۔

حکومت پر تنقید کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ غریب کا چولہا بند ہونے کا اسے احساس نہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments