Thursday, May 1, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsلاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو سیل کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو سیل کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو سیل کرنے کا حکم
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی تصاویر کے حوالے سے ٹرانسپورٹ محکمہ کو آگاہ کریں اور سیف سٹی سے بھی مدد لی جائے: عدالت کا حکم/ فائل فوٹو

لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو سیل کرنےکا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر جرمانے ہی نہیں بلکہ انہیں بند بھی کیا جائے۔

جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی تصاویر کے حوالے سے ٹرانسپورٹ محکمہ کو آگاہ کریں اور سیف سٹی سے بھی مدد لی جائے۔

عدالت نے کہا کہ ون وے ٹریفک روکنےکیلئے جہاں ممکن ہو ٹائر کلر لگائے جائیں۔

اس کے علاوہ عدالت نے ٹولنٹن مارکیٹ میں کتے، بلیوں اور دیگر جانوروں سے ناروا سلوک پر اظہار تشویش کیا اور انہیں کسی اورجگہ منتقل کرنے کیلئے 3 ماہ کا وقت دیا۔

عدالت نے واسا کو نئے میٹرز جلد لگانے کی بھی ہدایت کی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments