Tuesday, April 29, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsٹی ٹوئنٹی میں پہلی مرتبہ بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف آل آؤٹ

ٹی ٹوئنٹی میں پہلی مرتبہ بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف آل آؤٹ

ٹی ٹوئنٹی میں پہلی مرتبہ بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف آل آؤٹ
فوٹو: اے ایف پی

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پہلی مرتبہ بھارتی ٹیم پاکستان کے خلاف آل آؤٹ ہوگئی۔

اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 2 مرتبہ بھارت کی 9 وکٹیں گری ہیں اور 2 مرتبہ 7 وکٹیں گری ہیں۔

آج نیویارک میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں بھارت کی پوری ٹیم 119 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

119 آل آؤٹ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان کے خلاف بھارت کا کم ترین اسکور ہے۔

اس سے قبل بھارت کا کم ترین اسکور 2012میں 9 وکٹ پر 133 رنز تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments