Monday, April 28, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کیلئے خاطر خواہ پیشرفت

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کیلئے  خاطر خواہ پیشرفت
پاکستان سے معاہدے کے لیے گفتگو اب بھی ورچوئلی جاری ہے: ترجمان آئی ایم ایف جولی کوزیک/فوٹوفائل

واشنگٹن: عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی ترجمان جولی کوزیک کا کہنا ہے کہ  ہوم گرون پروگرام پر  پاکستان کے نئے اقدامات کو سپورٹ کیا جا سکتا ہے۔

ترجمان آئی ایم ایف جولی کوزیک نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کیلئے خاطر خواہ پیشرفت ہوئی، یہ گفتگو اب بھی ورچوئلی جاری ہے۔

آئی ایم ایف ترجمان کے مطابق  حال ہی میں آئی ایم ایف اسٹاف 13 مئی سے 23 مئی تک پاکستان میں تھا۔

جولی کوزیک کا کہنا تھا ہوم گرون پروگرام پر پاکستان کے نئے اقدامات کو سپورٹ کیا جا سکتا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments