Sunday, April 20, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsوفاقی حکومت کا ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور

وفاقی حکومت کا ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور

وفاقی حکومت کا ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور
فوٹو: فائل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور شروع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے کے حوالے سے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی  ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  تمام وزارتوں سے رائے ملنے پر وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔

ذرائع کابینہ ڈویژن کے مطابق ہفتے کے روز کی چھٹی سے ملنے والے نتائج خاطر خواہ نہیں، چھٹی ختم کرنے پر غور عیدالاضحیٰ کے بعد کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments