Saturday, April 26, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsحکومتیں صرف عوام کی مرضی سے بنیں گی، فضل الرحمان نے عام...

حکومتیں صرف عوام کی مرضی سے بنیں گی، فضل الرحمان نے عام انتخابات کے نتائج مسترد کردیے

حکومتیں صرف عوام کی مرضی سے بنیں گی، فضل الرحمان نے عام انتخابات کے نتائج مسترد کردیے
 یہ نہیں ہوسکتا کہ تم عوام کے حق سے مذاق کرتے رہو: مولانا فضل الرحمان سربراہ جے یو آئی ایف/ فائل فوٹو

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومتیں بنیں گی تو صرف عوام کی مرضی سے بنیں گی۔

مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے  مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومتیں بنیں گی تو صرف عوام کی مرضی سے بنیں گی۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا یہ نہیں ہو سکتا کہ تم عوام کے حق سے مذاق کرتے رہو، یہ نہیں ہو سکتا کہ ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر کہتے رہو کہ عوام کی کیا حیثیت ہے؟

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments