Saturday, April 19, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsالیکشن کمیشن کا عمر ایوب کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر...

الیکشن کمیشن کا عمر ایوب کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور

الیکشن کمیشن کا عمر ایوب کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور
فوٹو: فائل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور کر رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر  اور  ممبران  پر  بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔

ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ  عمر ایوب  چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کر رہے ہیں۔

خیال رہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف  پہلے ہی توہین الیکشن کمیشن کے کیسز  زیر سماعت ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments