Monday, April 21, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، پاکستان کی بھارتی وزیراعظم کو شرکت کیلئے اسلام...

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، پاکستان کی بھارتی وزیراعظم کو شرکت کیلئے اسلام آباد آنے کی دعوت

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، پاکستان کی بھارتی وزیراعظم کو  شرکت کیلئے اسلام آباد آنے کی دعوت
آخری بار سن 2015 میں بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان کا دورہ کیا تھا__فوٹو: فائل

پاکستان نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آنے کی دعوت دے دی۔

بھارت کی جانب سے اس دعوت نامے پر فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا۔

شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ اس سال 15 سے 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کی چیئرمین شپ اس بار پاکستان کے پاس ہے۔

آخری بار 2015 میں بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments