Saturday, April 19, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا: ذرائع/ فائل فوٹو

اسلام آباد: حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا اور اس سلسلے میں اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کو مشترکہ اجلاس سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اراکین پارلیمنٹ کو مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب قومی اسمبلی کا نواں اجلاس 26 اگست کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments