Sunday, April 20, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsوزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
پیپلز پارٹی نے شکوہ کیا ہے کہ پنجاب حکومت میں پیپلز پارٹی کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے/ فائل فوٹو

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

 پیپلز پارٹی کے وفد میں شیری رحمان، نوید قمر اور راجہ پرویز اشرف شامل تھے  جب کہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے اسحاق ڈاراور رانا ثناء اللہ شریک تھے۔

حکومت نے آئندہ چند روز میں اہم قانون سازی کے لیے بلاول بھٹو کو اعتماد میں لیا ہے اور اہم قانون سازی کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو بلایا جا رہا ہے۔

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس اتوار کو گورنر ہاؤس لاہور میں بلا لیا گیا۔

پیپلز پارٹی نے شکوہ کیا ہے کہ پنجاب حکومت میں پیپلز پارٹی کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments