Monday, April 21, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsسابق چیئرمین نیب جاوید اقبال سے پروٹوکول واپس لے لیا گیا

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال سے پروٹوکول واپس لے لیا گیا

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال سے پروٹوکول واپس لے لیا گیا
جاوید اقبال کو 4 پولیس اہلکار اور سرکاری گاڑی دی گئی تھی: ذرائع/ فائل فوٹو

لاہور: پنجاب حکومت نے سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سے پروٹوکول واپس لے لیا۔

ذرائع کے مطابق نیب کے سابق چیئرمین جاوید اقبال سرکاری پروٹوکول استعمال کررہے تھے، انہیں 4 پولیس اہلکار اور سرکاری گاڑی دی گئی تھی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے پروٹوکول پر تعینات نفری کو پولیس لائنز میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments