Thursday, May 8, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsپاکستان مخالف قوتیں دہشتگردی کی حمایت اور مالی معاونت کر رہی ہیں:...

پاکستان مخالف قوتیں دہشتگردی کی حمایت اور مالی معاونت کر رہی ہیں: صدر زرداری

پاکستان مخالف قوتیں دہشتگردی کی حمایت اور مالی معاونت کر رہی ہیں: صدر زرداری
فوٹو: فائل

متاثرینِ دہشتگردی کی یاد اور خراج عقیدت پیش کرنے کے عالمی دن کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے تمام متاثرین دہشتگردی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔

اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف 2 دہائیوں سے جاری جنگ کی پاکستان نے بھاری قیمت چکائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگردی نے ملکی معیشت کو اربوں ڈالر کا مالی نقصان پہنچایا۔

اپنے پیغام میں صدر زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان مخالف قوتیں دہشتگردی کی حمایت اور مالی معاونت کر رہی ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments