Monday, May 12, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsروس کے مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی...

روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
فوٹو: فائل

روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی شہر پیٹروپاولوسکی کمچٹکا سے 55 کلو میٹر دور تھا اور گہرائی 18 میل تھی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

زلزلے کے بعد اب تک کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

امریکی نیشنل سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق زلزلے سے  بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا امکان نہیں ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments