Monday, May 12, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsاپرکوہستان میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3 افراد دریا میں گرگئے

اپرکوہستان میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3 افراد دریا میں گرگئے

اپرکوہستان میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3 افراد دریا میں گرگئے
سیاح چیئرلفٹ کی سیر سے محظوظ ہو رہے تھے کہ اسی دوران رسی ٹوٹ گئی اور تینوں دریا میں جا گرے: پولیس/ فائل فوٹو

اپرکوہستان میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3 افراد دریا میں گرگئے۔

پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ برسین میں پیش آیا جہاں سیاح چیئرلفٹ کی سیر سے محظوظ ہو رہے تھے کہ اسی دوران رسی ٹوٹ گئی اور تینوں دریا میں جا گرے۔

پولیس نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی دریا میں گرنے والوں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ریسکیو آپریشن میں پولیس اور مقامی افراد بھی حصہ لے رہے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments