Monday, May 12, 2025
Google search engine
HomeUrdu News16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوسکتی ہے؟

16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوسکتی ہے؟

16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوسکتی ہے؟
او ایم سیز ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپےلیٹرکمی کا تخمینہ ہے/ فائل فوٹو

کراچی: 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا بتانا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ 

او ایم سیز ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپےلیٹرکمی کا تخمینہ ہے۔ 

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی حتمی قیمت کا اندازہ 13 اور 14 جون کی عالمی قیمت کےتحت اوگراکرےگا۔ 

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments