Sunday, April 20, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsحکومت نے بجٹ میں نان فائلر کے بیرون ملک سفر پرپابندی کی...

حکومت نے بجٹ میں نان فائلر کے بیرون ملک سفر پرپابندی کی تجویز دے دی

وفاقی حکومت کی بجٹ میں نان فائلرکےبیرون ملک سفر پرپابندی کی تجویز دے دی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاورڈویژن سے تفصیلات مانگ رہے ہیں کس گھر میں بجلی میٹر کس کےنام ہے، کچھ کیسز میں گھر کسی اور کے نام اور بجلی میٹر کسی اور کے نام ہے۔

خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-25 کیلئے 85 کھرب خسارے پر مشتمل 188 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔

12 ہزار ارب سے زائد ٹیکس کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments