Sunday, April 20, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsبجٹ 25-2024، کم سےکم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر 36...

بجٹ 25-2024، کم سےکم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار روپےکردی گئی

بجٹ 25-2024، کم سےکم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار  روپےکردی گئی
فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے بجٹ 25-2024  میں کم سے کم ماہانہ تنخواہ کو 32 ہزار روپے سے بڑھا کر 36  ہزار  روپے کردیا ہے۔

اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق گریڈ ایک سے 16 کے سرکاری ملازمین کی قوت خرید بہتر بنانے کے لیے تنخواہوں میں پچیس  فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے جب کہ 17 سے 22 گریڈ تک افسران کی تنخواہوں بائیس اضافہ کیا جا رہا ہے۔

ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بائیس  فیصد اضافہ کرنے کی تجویز ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments