Sunday, April 20, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsکراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر قتل کی وارداتیں، خالد مقبول کا وزیراعظم...

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر قتل کی وارداتیں، خالد مقبول کا وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے رابطہ

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر قتل کی وارداتیں، خالد مقبول کا وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے رابطہ
وزیراعظم اوروفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے خالد مقبول صدیقی کو بیرون ملک سے واپس آکر ملنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے: ذرائع/ فائل فوٹو

کراچی: ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر وفاقی حکومت سے رابطہ کرلیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں بڑھتےاسٹریٹ کرائمز میں  نوجوانوں کے قتل پر وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خالد مقبول صدیقی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے بھی رابطہ کیا جس میں انہوں نے کراچی کی صورتحال پر ملاقات کی درخواست کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اوروفاقی وزیرداخلہ کی جانب خالد مقبول صدیقی کو  بیرون ملک سے واپس آکر ملنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments