Sunday, April 20, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsنیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ...

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ کردیا

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ کردیا
نیپراکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی اور اگست کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں93 پیسےکا اضافہ کیا گیا ہے/ فائل فوٹو

اسلام آباد: حکومت نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں تقریباً ایک روپے 90 پیسے اضافہ کیا ہے۔

نیپراکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی اور اگست کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں93 پیسےکا اضافہ کیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق  بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر46 ارب61 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا جب کہ صارفین سے اضافی وصولیاں جون تا اگست 2024 میں کی جائیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں اضافہ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا ہے۔ 

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments