Friday, April 25, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsیکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
حتمی فیصلے تک پہنچنے میں آئندہ 2 دن اہم ہیں: ذرائع پیٹرولیم ڈیویژن/ فائل فوٹو

اسلام آباد: یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول 5 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلے تک پہنچنے میں آئندہ 2 دن اہم ہیں کیونکہ اوگرا کی سمری 31 مئی کو آئے گی جس کے بعد وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کرے گی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments