Thursday, April 24, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsعلی امین نے کل وفاق کا شکریہ ادا کرکے آج دھمکی لگادی

علی امین نے کل وفاق کا شکریہ ادا کرکے آج دھمکی لگادی

علی امین نے کل وفاق کا شکریہ ادا کرکے آج دھمکی لگادی
تربیلہ سے ایک بٹن بند کردیا تو آدھے پاکستان کی بجلی بند ہوجائے گی: وزیراعلیٰ کے پی/ فائل فوٹو

صوابی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین نے کل وفاق کا شکریہ ادا کیا اور آج دھمکی لگادی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوابی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جب جیل سے کال دی تو مخالفین کے ساتھ وہ کھیل کھیلیں گے کہ اُن کی نسلیں یاد رکھیں گی۔

انہوں نےکہا کہ تربیلہ سے ایک بٹن بند کردیا تو آدھے پاکستان کی بجلی بند ہوجائے گی، خیبر پختونخوا میں 22 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ برداشت نہیں، آج عوام نے خوف کے بت توڑ دیے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments