Saturday, April 19, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsسوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے پیکا قانون کو مزید...

سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے پیکا قانون کو مزید سخت اور موثر بنائیں گے: رانا ثنا اللہ

سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے پیکا قانون کو مزید سخت اور موثر بنائیں گے: رانا ثنا اللہ
فوٹو: فائل

سوشل میڈیا پر غلط خبریں دینے والے ہوجائیں ہوشیار کیونکہ حکومت نے پیکا قانون میں ترمیم کرکے سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے حکومتی کمیٹی پیکا قانون میں ترامیم کرکے پیکا قانون کو مزید سخت اور موثر بنائے گی۔

رانا ثنا کا کہنا تھا کہ پیکا قانون کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے کمیٹی بات چیت کیلئے تیار ہے۔

پروگرام میں گفتگو کے دوران وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے اپوزیشن کو بھی دعوت دی کہ وہ کمیٹی میں حکومت کے ساتھ بیٹھیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments