Sunday, April 20, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsوزیر اعظم سی پیک فیز 2 کے باقاعدہ آغاز کیلئے جون کے...

وزیر اعظم سی پیک فیز 2 کے باقاعدہ آغاز کیلئے جون کے پہلے ہفتے چین کا دورہ کرینگے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اسلام آباد:  وزیر اعظم شہباز شریف سی پیک فیز  2 کے باقاعدہ  آغاز کے لیے جون کے پہلے ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان بھی جون کے آخر  میں متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ملائیشیا اور  ترکیےکے سربراہان بھی بڑے سرمایہ کاروں کے وفد کے ساتھ جلد پاکستان آئیں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments