Saturday, April 19, 2025
Google search engine
HomeUrdu Newsرومانس فراڈ: جب ایک جعلساز نے خود کو ’خفیہ ایجنٹ‘ بتا کر...

رومانس فراڈ: جب ایک جعلساز نے خود کو ’خفیہ ایجنٹ‘ بتا کر خاتون کی زندگی بھر کی جمع پونجی چھین لی

جاسوس، جعلسازی، رومانس فراڈ

  • مصنف, مارٹن جونز
  • عہدہ, بی بی سی ویسٹ انویسٹیگیشن

یہ ایک ایسی خاتون کی کہانی ہے جنھیں لگتا ہے کہ انھیں اب کبھی اپنے پیسے واپس نہیں مل سکیں گے۔ ایک جعلساز نے ’جاسوس‘ بن کر ان سے ان کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہتھیا لی تھی۔

مارک ایکلوم نامی شخص نے کیرولن ووڈز سے کہا کہ وہ ایک ’ایم آئی سِکس‘ ایجنٹ اور کامیاب کاروباری شخصیت ہیں۔ یہ کہہ کر وہ ان کی جمع پونجی لے اڑے۔

کیرولن کہتی ہیں کہ انھوں نے 12 سال قبل اپنے آٹھ لاکھ 50 ہزار پاؤنڈز گنوا دیے تھے۔ عدالت کی جانب سے جعلساز کے خلاف کارروائی میں تاخیر ہوئی اور اب اسے دسمبر 2024 تک موخر کر دیا گیا ہے۔

ایک وہ وقت تھا جب مارک ایکلوم کا نام نیشنل کرائم ایجنسی کے 10 سب سے مطلوب مفرور لوگوں کی فہرست پر تھا۔ انھیں برطانیہ کا ’سب سے بدنام جعلساز‘ بھی کہا گیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments