Saturday, April 19, 2025
Google search engine
HomeUrdu News’آٹو بریوری سنڈروم‘: وہ نایاب مرض جس میں جسم خود بخود الکوحل...

’آٹو بریوری سنڈروم‘: وہ نایاب مرض جس میں جسم خود بخود الکوحل بنا کر انسان کو نشے میں مبتلا کر دیتا ہے

Ray Lewis (left) with his wife, Sierra, and service dog Mia

،تصویر کا ذریعہCourtesy of Ray Lewis

،تصویر کا کیپشنلیبراڈوڈل میا (کتے) نے بائیں جانب رے لیوس کو اپنے اے بی ایس سے لڑنے میں مدد کی

  • مصنف, فرنینڈو ڈوارٹے
  • عہدہ, بی بی سی نیوز

آپ نے اکثر ایسی خبریں پڑھ یا سُن رکھی ہوں گی کہ کیسے کوئی شخص نشے کی حالت میں تیز رفتاری سے گاڑی چلاتے ہوئے اپنا چالان کروا بیٹھا، یا اُس کی گاڑی کسی خطرناک حادثے کا شکار ہوئی۔

مگر بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ شخص اُس وقت سرخیوں میں آئے کہ جب وہ ایک ایسے مقدمے میں بری ہوئے جس میں اُن پر الزام تھا کہ انھوں نے شراب پی کر حد رفتار سے تین گُنا زیادہ تیز رفتاری سے گاڑی چلائی۔

اب اس خطرناک نوعیت کے مقدمے میں بیلجیئم کے رے لیوس کیسے بری ہوئے تو اس کے لیے اُن کی مدد کی اُن طبی ماہرین نے جنھوں نے عدالت میں یہ ثابت کیا کہ اُن کے مؤکل کو ’آٹو بریوری سنڈروم‘ نامی ایک نایاب بیماری ہے جس میں انسانی جسم خود بخود الکوحل پیدا کرتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق اس بیماری میں پیٹ میں موجود آنتوں میں ایک خاص کیمیکل بڑی مقدار میں پیدا ہوتا ہے جس کی وجہ سے انسانی جسم اور دماغ پر ایسی غنودگی طاری ہو جاتی ہے جیسا کہ شراب پینے کے بعد ہوتی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments